ETV Bharat / state

شمش آباد اوٹر رنگ روڈ پر حادثہ،25 افراد زخمی - شمش آباد

مسافروں کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت ڈرائیور سو رہا تھا۔ یہ حادثہ آندھرا پردیش سے پٹن چیرو جانے کے دوران پیش آیا۔

شمش آباد اوٹر رنگ روڈ پر حادثہ،25 افراد زخمی

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 12:38 PM IST

حیدرآباد کے مضافات شمش آباد اوٹر رنگ روڈ پر تیز رفتار ڈی سی ایم حادثے کا شکار ہوگئی۔

حیدرآباد شمش آباد آؤٹر رنگ روڈ پر بھیانک حادثہ پیش آیا۔ پل کے ریمپ سے ڈی سی ایم کی ٹکر ہوگئی۔ اس واقعے میں پچیس افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت ڈرائیور سو رہا تھا۔ یہ حادثہ آندھرا پردیش سے پٹن چیرو جاتے ہوئے پیش آیا۔ اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکےتفتیش شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.