نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے ڈنڈی پروجیکٹ کے قریب سیلفی لینے کے دوران حیدرآباد کا نوجوان نہر میں گر پڑا جس سے اس کی موت ہوگئی۔ Young Man Died While Taking a Selfie اس نوجوان کی شناخت 22 سالہ منوج کے طور پر ہوئی ہے جو ایراگڈہ حیدرآباد کا رہنے والا تھا۔ یہ واقعہ گزشتہ شام دنڈی پروجیکٹ میں اس وقت پیش آیا جب گنیش وسرجن کے بعد 6 دوستوں کے ساتھ منوج واپس ہو رہا تھا۔ اندھیرے اور ہلکی بارش کے باعث منوج کی لاش کی تلاشی کا کام روک دیا گیا۔ منوج کی لاش اتوار کو تلاشی مہم کے دوران برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی جائے گی۔ ڈنڈی پولیس نے بتایا کہ انہوں نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔ Youth Fell into the Canal and Died
Man Died While Taking a Selfie سیلفی لینے کے دوران نہرمیں گرنے سے نوجوان کی موت - نہرمیں گر پڑنے سے نوجوان کی موت
سیلفی لینے کے دوران حیدرآباد کا نوجوان نہر میں گر گیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔ Young Man Died While Taking a Selfie نوجوان کی شناخت 22 سالہ منوج کے طور پر ہوئی ہے۔