ETV Bharat / state

منشیات سے محفوظ سوسائٹی کے لیے ملک گیر سفر کا عزم - پورے بھارت میں گھوم کر منشیات کے استعمال سے ہونے والے نقصانات سے عوام کو آگاہ کریں گے

جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے چار رائیڈرس نے ڈرگس ایورنیس ڈرائیوینگ کا آغاز کیا۔

Durg free drive plan from kashmir to kanyakumari
منشیات سے محفوظ سوسائٹی کے لیے ملک گیر سفر کا عزم
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 8:44 AM IST

Updated : Jan 11, 2020, 1:24 PM IST

بیٹل ان روڈس کے گروپ نے ڈرگز سے محفوظ سوسائٹی کے لیے کشمیر سے کنیا کماری تک کا سفر شروع کیا ہے۔

ان دنوں یہ گروپ حیدرآباد کے مختلف محلہ جات میں ڈرائیوینگ کرتے ہوئے لوگوں میں شعور بیدار کررہا ہے۔

گروپ 4 جنوری 2020 کو کشمیر سے روانہ ہوا، جو کہ اب تک 28 سو کیلو میٹر کے فاصلے طے کر چکا ہے۔

جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے رائیڈرس
جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے رائیڈرس

ان کا مقصد ہے کہ وہ پورے بھارت میں گھوم کر منشیات کے استعمال سے ہونے والے نقصانات سے عوام کو آگاہ کریں گے-

مزید پڑھیں: مہاراجہ ہری سنگھ کے دور کا ہسپتال خستہ حالی کا شکار

رائیڈرس نے کہا کہ کشمیر سے کنیاکماری کے سفر میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سفر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ منشیات کی وجہ سے ملک کے نوجوان برباد ہو رہے ہیں - نشہ کرنے والے نوجوانوں سے انھوں نے گزارش کی وہ منشیات کا استعمال نہ کریں اور اپنے افراد خاندان کے سات اچھی زندگی گزاریں '۔

بیٹل ان روڈس گروپ کا ڈرگز سے محفوظ سوسائٹی کا عزم

انھوں نے کہا کہ 'اس مہم سے کوئی ایک بھی شخص منشیات چھوڑ دے تو ہمارا مقصد پورا ہو جائے گا'۔

Intro:کشمیر سے کنیا کماری تک رائیڈ
حیدرآباد - جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے چار رائیڈرس نے ڈرگس ایورنس ڈرائیور کے آغاز کیا-

بلٹ ان روڈس کے گروپ نے کشمیر سے حیدرآباد پہنچ چکے ہیں یہ گروپ 4 جنوری کو کشمیر سے روانہ ہوئے اب 28 سو کیلو میٹر کے فاصلے طے کر حیدرآباد پہنچ چکا ہے-
حیدرآباد سے یہ قافلہ کنیاکماری پہنچ گئے- ان کا مقصد ہے کہ وہ ہندوستان میں منشیات کے استعمال سے ہونے والے نقصانات سے عوام کو آگاہ کروں- رائیڈرس نے کہا کہ کشمیر سے کنیاکماری کے سفر میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے-
یہ سفر کرنے کے ہمارے مقصد یہ ہے کہ منشیات کی وجہ سے ملک کے نوجوان برباد ہوں رہے ہیں - نشہ کرنے والے نوجوانوں سے انھوں نے گزارش کی وہ منشیات کا استعمال نہ کریں اور اپنا افراد خاندان کے سات اچھی زندگی گزار - اور کہا کہ یہ ڈرائیو سے کوئی بھی ایک شخص بھی منشیات چھوڑ دے تو ہمارا مقصد سفر کا پورا ہو جائے گا-

Body:کشمیر سے کنیا کماری تک رائیڈ

Conclusion:
Last Updated : Jan 11, 2020, 1:24 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.