ETV Bharat / state

Hyderabad Road Accident سڑک حادثے میں سوئگی ڈیلیوری بوائے کی موت - حیدرآباد میں سوئگی ڈیلیوری بوائے کی موت

پیر کی صبح حیدرآباد کے گچی باؤلی کے وپرو چوراہے میں ایک سڑک حادثے میں ایک سوئگی ڈیلیوری بوائے کی موت ہوگئی، جب کہ دیگر چھ افراد زخمی ہوگئے۔ Hyderabad Road Accident

A tipper vehicle created havoc at Wipro intersection in Gachibowli
سڑک حادثے میں سوئگی ڈیلیوری بوائے کی موت
author img

By

Published : Dec 26, 2022, 11:54 AM IST

حیدرآباد: حیدرآباد کے گچی باؤلی میں پیر کی علی الصبح ایک ڈمپر نے چار کاروں سمیت چھ گاڑیوں کو ٹکر مار دی، جس میں ایک سوئگی ڈیلیوری بوائے موقعے پر ہی ہلاک ہوگیا، جب کہ چھ دیگر افراز زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈمپر چار کاروں اور دو بائیک کو ٹکر ماردی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ مذکورہ گچی باؤولی کے وپرو چوراہے پر علی الصبح پیش آیا۔

بتایا گیا ہے کہ ٹریفک سگنل پر کاروں اور 2 موٹر سائیکلوں سمیت تمام گاڑیاں اپنی باری کا انتظار کر رہی تھیں تبھی اچانک پیچھے سے بے قابو ڈمپر نے انہیں ٹکر مار دی، جس میں شخص ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ سوئگی کا ڈیلیوری بوائے نصیر جو ہوٹل سے آرڈر لینے جا رہا تھا، موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ عبدل نامی طالب علم کو ٹانگ ٹوٹنے پر ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

اطلاع ملتے ہی تلنگانہ پولیس موقع پر پہنچی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ حادثہ ڈمپر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ مزید مزید تفتیش جاری ہے۔ Hyderabad Road Accident

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.