اے سی بی کو اس کی اطلاع تب ملی جب ولیج ریونیو افسر (وی ار او) اننتھیا کسان ممڈپلی بھاسکر سے آٹھ لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگوں ہاتھوں پکڑا گیا۔
تحصیل دار کے گھر سے 93 لاکھ برآمد اننتھیا نے کسان کی 9 ایکڑ زمین کو ریکارڈ میں شامل کرنے کے لیے 8 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا ، جس میں سےگزشتہ ماہ کسان نے 30 ہزار روپے ادا کر دیے تھے۔
تحصیل دار کے گھر سے 93 لاکھ برآمدتحصیل دار کے گھر سے 93 لاکھ برآمد اے سی بی نے بتایا کہ گرفت میں آنے کے بعد وی ار او نے تحصیل دار کا خلاصہ کیا۔وی ار او نے یہ بتایا کہ تحصیل دار کے کہنےکے مطابق وہ رشوت لے رہا تھا۔
تحصیل دار کے گھر سے 93 لاکھ برآمد اے سی بی نے تحصیل دار کے گھر سے پیسوں کے علاوہ سونے کے زیوارت بھی برآمد کیےہیں۔واضح رہےکہ لاونیا 2016 سے تحصیل دار کے عہدے پر مقرر تھی اور ان کے شوہر بھی گریٹر حیدرآباد میونسپل کمیشن میں سپریٹینڈن ہیںاے سی بی نے وی ار او گرفتار کرکے معاملے کی تفتیش کررہی ہے،