ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے 495 نئے کیسز - ریاست میں کورونا کیسز کی تعداد

تلنگانہ میں کورونا کے 495 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 3,05,804 ہوگئی ہے۔

تلنگانہ میں کورونا کے 495 نئے کیسز
تلنگانہ میں کورونا کے 495 نئے کیسز
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 2:09 PM IST

ریاست میں مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 1,685 ہوگئی ہے کیونکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 اموات ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 247 افراد روبہ صحت ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اب تک کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2,99,878 ہوگئی ہے۔

ریاست میں فعال کیسز کی تعداد 4,241 ہے جن میں 1,870 مریض گھروں پر یا پھر اسپتالوں میں آئیسولیٹiڈ کیے گئے ہیں جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 58,029 کورونا جانچ کیے گئے۔ تاہم 984 نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔ بحیثیت مجموعی 99.61 لاکھ نمونوں کی جانچ ریاست میں اس مرض کے پھیلنے کے بعد سے کی گئی ہے۔ جی ایچ ایم سی حدود میں 142 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔ بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.