یہ آپریشن یکم جنوری سے شروع ہوا تھا۔ان 3600لڑکیوں میں 1982کو ان کے ماں باپ یا سرپرستوں کے حوالے کردیا گیا جبکہ 1618کو رسیکیو ہومس میں داخل کروایا گیا ہے۔
لاپتہ بچوں کو تلاش کرنے اور بچہ مزدوری،بندھوامزدوری،بھیک مانگنا اور اسمگلنگ کا شکار بچوں کی تلاش کے لیے ہر سال جنوری یا جولائی میں آپریش مسکان یا اسمائل کیاجاتا ہے۔