ضلع یادادری۔بھونگیر کے چوٹ اُپل منڈل کی وجئے واڑہ۔حیدرآباد قومی شاہراہ کی پتنگی ٹول پلازہ پر ایک لاری سے یہ گانجہ ضبط کیاگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اس کی مالیت 1.68کروڑ روپے ہے۔لاری میں کئی پیکٹس میں یہ گانجہ پیاک کیا ہوا تھا۔
سلیورو ایجنسی علاقہ سے اس گانجہ کو روانہ کیا گیا تھا جو شولاپور مہاراشٹرا منتقل کیاجارہا تھا تاہم ایک اطلاع پر یہ کارروائی کی گئی۔
پولیس نے اس خصوص میں اصل منصوبہ ساز کے بشمول تین افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے ان سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔
تلنگانہ : منشیات سمیت 3 افراد گرفتار - arrested with drugs
ریاست تلنگانہ کے وجئے واڑہ ۔ حیدرآباد قومی شاہراہ پر 1 ہزار کلو سے زائد گانجہ ضبط کر کے 3 افراد کو حراست میں لیا ہے۔