ETV Bharat / state

حیدرآباد کے چڑیا گھر میں شیر کی موت - ماہر ڈاکٹر ایم نوین کمار

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ایک21 برس کے وائٹ رائل بنگال ٹائیگر کی موت ہوگئی۔

حیدرآباد کے چڑیا گھر میں شیر کی موت
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 8:55 AM IST

اس کا نام ونے رکھا گیا تھا۔ ونے زولوجیکل پارک، حیدرآباد میں سنہ 1998کو پیدا ہوا، جس کی عمر 21 برس چھ ماہ تھی، پانچ اگست 2019 کو صبح میں 10 بجے اس کی موت ہو گئی۔

وائٹ ٹائیگر (ونئے) مئی 2018 سے بیمار تھا۔

ایک پریس نوٹ کے مطابق 'اس شیر کو بوڑھا ہونے کی وجہ سے گذشتہ 5 برس سے سمر ہاؤس میں رکھا گیا تھا اور اس کی صحت پر بھی برابر نظر رکھی جا رہی تھی۔

ماہر ڈاکٹر ایم نوین کمار نے شیر کا علاج کیا تھا اور انہوں بتایا کہ 'زیادہ عمر کی وجہ سے وہ پریشان تھا اور علاج کے باوجود اس کی موت ہو گئی'۔

انہوں نے بتایا کہ 'شیر کا علاج ڈاکٹر اسدللہ کی نگرانی میں ہو رہا تھا۔'

Intro:Body:

TIGER

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.