ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کووڈ 19 کے 1498 نئے معاملات درج

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 1:10 PM IST

تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے ایک ہزار 498 معاملے درج کیے گئے ہیں، وہیں اب تک ریاست میں 6 لوگوں کی موت کورونا وائرس کی وجہ سے واقع ہوئی ہے۔

تلنگانہ میں کووڈ 19 کے 1,498 نئے معاملات درج

تلنگانہ میں کووڈ 19 کے 1,498 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا معاملات کی تعداد بڑھ کر 3,14,735ہوگئی ہے۔

ریاست میں بحیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 1,729 ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 اموات ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 245 افراد صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اب تک اس مرض سے روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 3ہزا 13 ہوگئی ہے۔

ریاست میں سرگرم معاملات کی تعداد 9,993 ہے جن میں 5,323 مریض گھروں پر یا پھر اسپتالوں میں الگ تھلگ رکھے گئے ہیں، جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 ہزار 350 لوگوں کے کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں، تاہم1,866 نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔ اب تک ایک کروڑ چار لاکھ نمونوں کی جانچ ریاست میں اس مرض کے پھیلنے کے بعد سے کی گئی ہے۔

جی ایچ ایم سی حدود میں 313 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔ بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کئے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.