ETV Bharat / state

ونکیا نائیڈو تملناڈو کے چار روزہ دورہ پر - Venkaiah Naidu

نائب صدر جمہوریہ ایم ونکیا نائیدو تملناڈو کے چارروزہ دورہ پر منگل کو فضائیہ کے خصوصی طیارے سے یہاں پہنچے۔

ونکیا نائیڈو تملناڈو چار روزہ دورہ پر
ونکیا نائیڈو تملناڈو چار روزہ دورہ پر
author img

By

Published : Jun 29, 2021, 10:57 PM IST

ہوائی اڈہ پر گورنر بنواری لال پروہت نے وزیراعلی ایم کے اسٹالن، آبی وسائل کے وزیر دروئی موروگن، ڈی ایم کے پارلیمانی پارٹی کے لیڈر ٹی آر بالو، سینئر حکام اور دیگر نے ان کا استقبال کیا۔

وینکیا نائیڈو آئی آئی ٹی۔ مدراس اور کچھ دیگر پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وہ دو جولائی کی صبح حیدرآباد کے لئے روانہ ہوں گے۔

مزید پڑھیں: نائب صدر وینکیا نائیڈو کا تروملا مندر کا دورہ

نائب صدر کے دو روزہ دورہ کے مدنظر سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.