ETV Bharat / state

تمل ناڈو میں موسلا دھار بارش جاری، تعلیمی اداراے بند

تمل ناڈو میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے متعدد مقامات پر پانی جمع ہوگیا ہے اور لوگوں کو آمد ورفت میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ انتظامیہ نےتمام تعلیمی ادارے کو بند رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

تمل ناڈو میں تمام تعلیمی اداراے مکمل بند

author img

By

Published : Dec 3, 2019, 10:49 AM IST

تمل ناڈو میں گذشتہ دنوں سے موسلا دھار بارش جاری ہے جس کی وجہ سے کوئمبٹور کے میٹپولیم علاقے میں تین مکانات منہدم ہوگئے ہیں۔ اس حادثے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 11 خواتین شامل ہیں۔

محمکہ مسومیات کے مطابق تمل ناڈو کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

وہیں شدید بارش کے پیش نظر پیر کو تمل ناڈو اور پڈوچیری کے اسکولز کو بند رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔مدراس یونیورسٹی اور انا یونیورسٹی نے چنئی اور تمل ناڈو کے دیگر حصوں میں جاری بارش کے باعث پیر کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.