ETV Bharat / state

کورونا وائرس سمیت کئی امور پر تمل ناڈو حکومت کی میٹنگ

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 6:44 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:18 AM IST

تمل ناڈو کابینہ نے کورونا وائرس سے نپٹنے اور اپنے آخری بجٹ سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ریاست تمل ناڈو کے وزیر اعلی ای کے پلانی سوامی
ریاست تمل ناڈو کے وزیر اعلی ای کے پلانی سوامی

ریاست تمل ناڈو کے وزیر اعلی ای کے پلانی سوامی کی صدارت میں سکریٹریٹ میں تقریباَ دو گھنٹے تک میٹنگ چلی۔ اس برس کابینہ کی یہ دوسری میٹنگ تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں خاص طور پر کورونا وائرس سے نپٹنے کے لیے کی گئی تیاریوں پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔

اس کے علاوہ مارچ میں اسمبلی میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر بھی بات چیت ہوئی۔ چونکہ سنہ 2021 میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں، اس وجہ سے یہ آخری مکمل بجٹ ہوگا۔ بجٹ میں ہر طبقہ کو لبھانے والے کئی اعلانات کیے جانے کی امید ہے۔

میٹنگ میں ریاست میں مختلف صنعتوں کو صنعت لگانے کی اجازت دینے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ اس کے علاوہ شہری علاقوں میں زیر التوا بلدیاتی انتخابات کرانے پر بھی بات چیت کی گئی۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 4 2020 4:31PM

تملناڈو حکومت نے کورونا وائرس پر تبادلہ خیال کیا

چنئی، 4فروری (یو این آئی) تملناڈو کابینہ نے منگل کو کورونا وائرس سے نپٹنے اور اپنے آخری بجٹ سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعلی ای کے پلانی سوامی کی صدارت میں یہاں سکریٹریٹ میں تقریباََ دو گھنٹے تک میٹنگ چلی۔ اس سال کابینہ کی یہ دوسری میٹنگ تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں خاص طورپر کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے کی گئی تیاریوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

اس کے علاوہ مارچ میں اسمبلی میں پیش کئے جانے والے بجٹ پر بھی بات چیت ہوئی۔ چونکہ 2021میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں اس وجہ سے یہ آخری مکمل بجٹ ہوگا۔ بجٹ میں ہر طبقہ کو لبھانے والے کئی اعلانات کئے جانے کی امید ہے۔

میٹنگ میں ریاست میں مختلف صنعتوں کو صنعت لگانے کی اجازت دینے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ اس کے علاوہ شہری علاقوں میں زیرالتوا بلدیاتی انتخابات کرانے پر بھی بات چیت کی گئی۔

یو این آئی۔ م ع۔ 1630

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.