ETV Bharat / state

بجٹ تجاویز: بجلی انجینیئرز چینئی میں بنائیں گے حکمت عملی - بجلی سپلائی کی نجکاری اورتھرمل پاور پلانٹس کو بند کرنے کے خلاف بجٹ تجاویز

بجلی سپلائی کی نجکاری اور تھرمل پاور پلانٹس کو بند کرنے کے بجٹ تجاویز کے خلاف بجلی انجینئرس 9 فروری کو چینئی میں ہونے والی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں ریاست گیر احتجاج کی حکمت عملی طے کریں گے۔

بجلی انجینئرس چنئی میں بنائیں گے حکمت عملی

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 6:53 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:24 PM IST

آل انڈیا پاور انجینئرس فڈریشن کے چیئرمین شیلیندر دوبے نے جمعہ کو بتایا کہ گذشتہ یکم فروری کو لوک سبھا میں پیش کئے گئے بجٹ کے دو تجاویز سے پورے ملک کے بجلی انجینئراور ملازمین کافی مشتعل ہیں۔

ان تجاویز کی مخالفت میں 11 فروری کو سبھی ریاستوں کی راجدھانی میں بجلی ملازمین اور انجینئر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ جدوجہد کا اگلا خاکہ فڈریشن کی چنئی میں ہونے والی میٹنگ میں بنائی جائے گی۔

بجلی انجینئرس چنئی میں بنائیں گے حکمت عملی
بجلی انجینئرس چنئی میں بنائیں گے حکمت عملی
بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ اگلے تین سالوں میں سبھی گھروں میں لگے ہوئے موجودہ میٹروں کو ہٹا کر پریپیڈ میٹر لگا دئیے جائیں گے اور بجلی سپلائی میں صارفین کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی منتخب کرنے کا آپشن دیا جائےگا، جس کا صاف مطلب ہے کہ بجلی سپلائی کئی پرائیویٹ کمپنیوں کو سونپنے کی تیاری ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پریپیڈ میٹر لگانے سے میٹر ریڈر اور ریونیو وصولی کا کام پوری طرح سے ختم ہوجائے گا جس سے کم سے کم تین لاکھ روزگار پورے ملک کے بجلی سکٹر میں کم ہوجائیں گے۔

اسی طرح سپلائی پرائیویٹ گھرانوں کو سونپے جانے سے بھی بہت بڑے پیمانے پر روزگار ختم ہوں گے۔ساتھ ہی منافع والے شعبے کا نجکاری ہونے سے ہونے والے نقصان اور پریپیڈ میٹر وغیرہ کے خرچ کی ریکوری عام صارف کے بجلی شرحوں میں اضافہ کر کے کیا جائےگا۔
دوبے نے کہا کہ بجٹ کے دوسرے تجویز میں کہا گیا ہے کہ زیادہ کاربن خارج کرنے والے تھرمل پاور پلانٹس کو بند کر دیا جائےگا۔ اگر ایسا ہوا تو ملک کے ایک لاکھ 66 ہزار میگاواٹ کے بجلی گھر بند ہوجائیں گے جس میں یو پی کے تقریبا 3000 میگاواٹ صلاحیت کے بجلی گھرہوں گے۔تقریبا 15000 میگاواٹ صلاحیت کے ٹاپ بجلی گھروں کو بند کرنے کی نوٹس بھی جاری کی جاچکی ہے۔جس میں اترپردیش کا ہردوانگ بجلی گھر بھی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ان پرانے بجلی گھروں سے سب سے سستی بجلی ملتی ہے۔ اترپردیش میں سب سے سستی بجلی دینے والے انپارا بجلی گھر پوری طرح سے بند ہوجائےگا۔ ان بجل گھروں کے بند ہونے کے بعد ڈسٹریبیوٹر کمپنیاں پرائیویٹ گھرانوں کے بجلی گھروں سے مہنگی بجلی خریدنے کے لئے مجبور ہوں گی جس کی ریکوری بجلی شرحوں میں اضافہ کر کے کیا جائےگا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:24 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.