ETV Bharat / state

چنئی میں سات ستمبر سے میٹرو ٹرین چلے گی

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 7:03 PM IST

مارچ میں کورونا وبا کے پیش نظر کیے گئے لاک ڈاؤن کے سبب میٹرو سروس بند کر دی گئی تھی۔ اب اَن لاک 4.0 کے تحت مرکزی اور ریاستی حکومت نے سات ستمبر سے میٹرو سروس دوبارہ شروع کرنے کو منظوری دے دی ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں سات ستمبر سے میٹرو ٹرین سروس پھر سے شروع ہو جائے گی۔ چنئی میٹرو ریل سروس کے مطابق پانچ ماہ کے طویل وقفے کے بعد پیر سے میٹرو ٹرین سروس شروع کر دی جائے گی۔ ہر دن 12 گھنٹے تک میٹرو چلے گی۔ زیادہ مصروف وقت میں ہر پانچ منٹ کے بعد میٹرو آئے گی۔
چنئی میٹرو ریل لمیٹیڈ کے افسران نے میٹرو سروس دوبارہ شروع کرنے کے عمل کو رفتار دی۔ مسافر خدمات کی شروعات سے پہلے تمام اسٹیشن پر ٹرائل رن بھی کیا جا رہا ہے۔
مارچ میں کورونا وبا کے پیش نظر کیے گئے لاک ڈاؤن کے سبب میٹرو سروس بند کر دی گئی تھی۔ اب اَن لاک 4.0 کے تحت مرکزی اور ریاستی حکومت نے سات ستمبر سے میٹرو سروس دوبارہ شروع کرنے کو منظوری دے دی ہے۔ چنئی میٹرو ٹرین کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے تجویز کردہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کے تحت میٹرو سروس صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک دستیاب ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.