ETV Bharat / state

Marriage Fraud شادی کے بہانے قیمتی اشیا کا سرقہ کرنے والی شاطر دلہن کو پولیس نے گرفتار کرلیا - قیمتی اشیا لے کر فرار دلہن پولیس کی گرفت میں

دھنپال کی دلہن سندھیا گھر سے فرار ہوتے وقت زیورات اور قیمتی اشیاءبھی لے گئی،دھنپال نے اس واقعہ کی شکایت پارماتھی ویلور پولیس کو دی۔ اگلے چند دنوں میں پارمتی ویلور میں رہنے والے ایک شخص کو سندھیا کی تصویر موصول ہوئی کہ ایک اور ایجنٹ دھنالکشمی دلہن کی تلاش میں ہے۔ دھنپال کو اس بات کا علم ہوا۔دھنپال نے اس شخص کے ساتھ باتیں کیں اور انہیں پکڑنے کا منصوبہ بنایا۔Nuthana scam after marrying six people

دلہن پولیس کی گرفت میں
دلہن پولیس کی گرفت میں
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 8:16 PM IST

ریاست تامل ناڈو سے ایک عجیب و غریب خبر آئی ہے ،تامل ناڈو کے لالی پالم نامی علاقہ سے تعلق رکھنے والے دھنپال نے ستمبر کی 7 تاریخ کو مدورائی ضلع کی رہنے والی 26 سالہ سندھیا سے شادی کی۔ شادی میں سندھیا کی طرف سے صرف چند لوگ ہی شریک ہوئے۔Nuthana scam after marrying six people

دھنپال نے اپنے لئے دلہن تلاش کی تلاش کرنے والے ایجنٹ بالامورگن کو 1.5 لاکھ روپے دیے ہیں۔ چند ہی دنوں میں سندھیا دھن پال کے گھر سے لاپتہ ہوگئی، اس کے موبائل نمبر دھنپال نے رابط کرنے کی کوشش کی تاہم رابطہ نہیں ہوسکا،اس کے رشتہ داروں سے بھی پتہ لگیا گیا ،مگر سراغ نہیں ملا۔

دھنپال کی دلہن سندھیا گھر سے فرار ہوتے وقت زیورات اور قیمتی اشیاءبھی لے گئی،دھنپال نے اس واقعہ کی شکایت پارماتھی ویلور پولیس کو دی۔ اگلے چند دنوں میں پارمتی ویلور میں رہنے والے ایک شخص کو سندھیا کی تصویر موصول ہوئی کہ ایک اور ایجنٹ دھنالکشمی دلہن کی تلاش میں ہے۔ دھنپال کو اس بات کا علم ہوا۔دھنپال نے اس شخص کے ساتھ باتیں کیں اور انہیں پکڑنے کا منصوبہ بنایا۔

شادی 22 تاریخ کو تھیروچین گوڈ میں منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ وہاں دھنپال انہیں پکڑنے کے لیے پولیس کے ساتھ انتظار کر رہا تھا۔ سندھیا اور اس کے رشتہ دار ایاپن، جیاول اور دلال دھنالکشمی کو گرفتار کیا گیا۔

مزید پڑھیں:Mass Wedding: جیور میں اجتماعی شادی کا اہتمام

پولیس کی تفتیش میں چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سندھیا نے پہلے ہی 5 لوگوں کے ساتھ شادی کر لی تھی اور چھٹا دھنپال تھا۔ وہ اور رشتہ دار بشمول ایجنٹ سب اس شادی کے فراڈ کا حصہ تھے۔ شادی کرنا اور ایک دو دن میں لوٹ کر سامان لے جانا اس کا معمول تھا، اس معاملے میں چاروں کو جیل کی سزا سنائی گئی تھی۔ پولس بروکر بالاموروگن کی تلاش کر رہی ہے جو شادی کے دھوکہ دہی کا حصہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.