محترمہ بیدی نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا،’میلادالنبی پیغمبر آخرالزماں محمد ﷺ کے یوم پیدائش ایک خوشی کا دن ہے، جن کی تعلیمات ہمیں انسانیت کے لیے امن، رحم، برداشت، محبت اور خدمات کے اقدار پر عمل درآمد کرنے کے لیے ترغیب دیتی ہیں۔ آئیے ہم بھائی چارے کو فروغ دینے اور بنی نوع انسان کی بھلائی کے لیے پیغمبر آخرالزماں ﷺ کے پیغام کو پھیلانے کے تئیں پابند عہد ہونے کو دہرائیں‘۔
کرن بیدی نے میلاد النبی پر مسلم فرقے کو مبارک باد دی
پدوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی نے میلاد النبی کے موقع پر بدھ کے روز ریاست کے مسلمانوں کو مبارکباد دی۔ اور سادگی سے منانے کی اپیل کی۔
کرن بیدی