ETV Bharat / state

Four Women Died In Stampede in Tamil Nadu دھوتی اور ساڑی کی تقسیم کے دوران افراتفری میں چار خواتین کی موت

author img

By

Published : Feb 4, 2023, 7:44 PM IST

تروپتر کے وانیامبادی مارکیٹ گراؤنڈ دھوتی اور ساڑھی کی تقسیم کے موقع پربھگدڑ مچنے سے 4 خواتین کی موت ہو گئی۔ اس واقعے میں متعدد لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ واقعے کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ Four Women Died In Stamped In Tamil Nadu

دھوتی اور ساڑھی کی تقسیم کے دوران افراتفری مچنے سے 4 خواتین کی موت

تروپتر: تامل ناڈو کے تروپتر کے وانیامبادی مارکیٹ گراؤنڈ میں دھوتی اور ساڑھی کی تقسیم کے موقع پربھگدڑ مچنے سے 4 خواتین کی موت ہو گئی۔اس واقعے میں متعدد لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔واقعے کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔زخمیوں کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایاپن نام کے ایک سماجی کارکن ہر سال کی طرح امسال بھی وانیا میادی مارکیٹ میں غریب اور ضرورتمندوں کے درمیان دھوتی اور ساڑی تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا۔

ان کے ادارے کی جانب سے اس سال 500 سے زائد لوگوں کے درمیان ٹوکن تقسیم کئے گئے۔دھوتی اور ساڑی کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچ گئی۔اس کی زد میں اکر متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں چار خواتین کی موت ہوگئی۔اس واقعت کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

میدان میں بھگڈر مچنے کے بعد درجنوں لوگ زخمی ہوگئے۔ مقامی باشندے زخمیوں کی مدد کرنے کے لئے آگے۔مقامی باشندوں کی مدد سے ہی زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Sachar Commission To Kundu Commission سچر کمیشن کے ذریعہ مسلمانوں میں بیداری آئی ہے، ڈاکٹر ناصر حسین

وانیامبادی تھانے کی پولیس نے جائے وقوع پر پینچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔ونیامبڑی تحصیلدار سمپت اور محکمہ پولیس ذاتی طور پر تحقیقات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے فی الحال واضح طور پر کچھ بھی کہا نہیں جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.