ETV Bharat / state

Four Migrant Labourers In Chennaiچنئی میں اترپردیش سے آئے مزدوروں کی ڈوب جانے سے موت - مزدوروں کی ڈوب جانے سے موت

اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے چار تارکین وطن مزدوروں کی لاشیں جن پر اتوار کی شام کو اینور ساحل کے قریب سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے کا شبہ تھا، تمل ناڈو کے چنئی سے ملی ہیں۔Four Migrant Labourers In Chennai

چنئی میں اترپردیش سے آئے مزدوروں کی ڈوب جانے سے موت

author img

By

Published : Dec 27, 2022, 8:23 PM IST

چنئی:تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے چار تارکین وطن مزدوروں کی لاشیں جن پر اتوار کی شام کو اینور ساحل کے قریب سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے کا شبہ تھا، اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔Four Migrant Labourers From Uttar Pradesh Drowned In Chennai In Tamil Nadu

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت ابراہیم (24)، برا خان (28)، وسیم (26) اور مسکم (22) کے طور پر کی گئی ہے اور یہ تمام اتر پردیش کے رہنے والے ہیں۔

چاروں افراد انڈین آئل کارپوریشن (آئی ای سی) میں کنٹریکٹ مزدوروں کے طور پر ملازم تھے اور منالی نیو ٹاؤن میں کرائے کے مکان میں رہ رہے تھے۔پولیس نے بتایا کہ آٹھ مزدوروں کا ایک گروپ اینو کے نزدیک رام کرشنا بیچ پر سمندر میں نہانے کے لیے گیا تھااسی دوران ان میں سے چار تیز لہر میں بہہ گئے۔ باقی چار کارکنوں نے انہیں بچانے کی ناکام کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں:Mixer Blast in Hassan کوریئر کے آفس میں مکسر دھماکہ، ایک زخمی

اس کے بعد انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر ڈپارٹمنٹ نے موقع پر پہنچ کر انہیں تلاش کیا لیکن کوئی پتہ نہیں چلا۔ بہہ کر آئیں ان کی لاشیں کل شام ساحل سے برآمد ہوئیں اور پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری اسٹینلی اسپتال بھیج دیا۔اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے چار تارکین وطن مزدوروں کی لاشیں جن پر اتوار کی شام کو اینور ساحل کے قریب سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے کا شبہ تھا، تمل ناڈو کے چنئی سے ملی ہیں۔Four Migrant Labourers From Uttar Pradesh Drowned In Chennai In Tamil Nadu

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.