ETV Bharat / state

Five People Burnt in Blast in Tamil Nadu: تمل ناڈو میں پٹاخوں میں دھماکے سے پانچ افراد جھلسے - جرائم کی خبر

تمل ناڈو میں کوڈالور ضلع کے پیریا اروسمپلائم میں واقع ایک مندر میں جمعہ کی رات تہوار کے دوران پٹاخوں میں دھماکہ ہونے سے پانچ لوگ جھلس گئے۔ پولیس نے ہفتے کو یہ معلومات دی۔ Five People Burnt in Blast in Tamil Nadu

Five people burnt in blast in Tamil Nadu
تمل ناڈو میں پٹاخوں میں دھماکے سے پانچ افراد جھلسے
author img

By

Published : Apr 9, 2022, 2:51 PM IST

پولیس نے بتایا کہ انگلا پرمیشوری مندر میں منعقد تہوار کے لئے کل رات لوگ جمع ہوئے تھے۔ اسی دوران آتش بازی شروع ہوئی اور اچانک ایک راکٹ پٹاخوں سے بھری بوری پر گر گیا جس سے ایک ساتھ دھماکہ ہوگیا۔ پڈوچیری میں کوڈالور کے نیلی کپم کے رہنے والے لکشمی نارائن، مادھون، ارجنن اور سارتھ اور شکتی حادثے میں بری طرح جھلس گئے۔ ان سبھی کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دھماکے میں پاس کے ہی ایک گھر کی کھڑکی اور ایک منی وین بھی تباہ ہوگئی۔ Five People Burnt in Blast in Tamil Nadu

یہ بھی پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.