ETV Bharat / state

Explosion at cracker factory in Tamil Nadu kills four: تمل ناڈو میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، چار افراد ہلاک - explosion at firecracker factory

تمل ناڈو کے توتوکوڈی ضلع میں کوول پٹی کے قریب تھورائیور گاؤں میں واقع ایک پرائیویٹ پٹاخہ فیکٹری میں جمعرات کو دھماکہ ہوگیا، جس میں چار مزدوروں کی موت Explosion at cracker factory in Tamil Nadu kills four ہو گئی۔

تمل ناڈو میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 10:47 PM IST

توتوکوڈی: تمل ناڈو کے توتوکوڈی ضلع میں کوول پٹی کے قریب تھورائیور گاؤں میں واقع ایک پرائیویٹ پٹاخہ فیکٹری میں جمعرات کو دھماکہ ہوگیا، جس میں چار مزدوروں کی موت Explosion at cracker factory in Tamil Nadu kills four ہو گئی۔

پولیس نے بتایا کہ مہلوکین کی شناخت جیراج (47)، تھنگاویل (43)، کنّن (48) اور رامر (46) کے طور پر کی گئی ہے۔ ابھی تک دھماکے کی صحیح وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

پولیس کے مطابق یہاں نیو سنچری فائر ورکس فیکٹری کے اندر مختلف قسم کے پٹاخے تیار کیے جارہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے سے فیکٹری میں کنکریٹ کی چھت کا شیڈ زمین پر گر گیا۔

مزید پڑھین:

واقعہ کی اطلاع ملنے پرتمل ناڈو فائر اینڈ ریسکیو سروسز ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار فیکٹری پہنچے اور لاشوں کو ملبے سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے کوول پٹی کے سرکاری اسپتال بھیج دیا۔

ضلع کلکٹر کے سینتھل راج اور پولیس سپرنٹنڈنٹ ایس جے کمار نے فیکٹری کا دورہ کیا اور جانچ کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.