ETV Bharat / state

مندر میں دو کروڑوں روپے کے ہار چڑھانے پر تنازع - تروپتی دیو استھانم

تمل ناڈو کی ایک شخص کے ذریعہ تروپتی بالا جی مندر میں 2.25کروڑ روپے کے سونے کے دو ہار چڑھائے جانے پر سیاست تیز ہو گئی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 3:19 PM IST

مندر کی انتظامیہ کمیٹی نے تروپتی دیو استھانم کے افسران کو بتایا کہ ہفتہ کی شام سپر بھات کے دوران مزکورہ شخص نے مندر میں سونے کے دوہار چڑھائے جس کی قیمت تقریبا سوا دو کروڑ روپے ہے۔

اس ہار کے چڑھائے جانے پر سیاست تیز ہو گئی ہے، کانگریس و دیگر اپوزیشن پارٹیون نے الزام عائد کی ہے کہ جو ہار چڑھائے گئے ہیں اس ہار کے پیسے بدعنوانی کی کمائی کو چھپانے کے لیے کی گئی ہے۔

مزکورہ شخص کا تعلق بر سرااقتدار پارٹی سے بتایا جا رہا ہے۔ واضھ رہے کہ اس قبل امریکہ میں مقیم بھارتی شہریوں کے ذریعہ جولائی میں تقریبا 13.5 کروڑ روپے کا عطیہ کیا گیا تھا، جس کے بعد مختلف قسم کی افواہیں گشت کر رہی تھیں

Intro:Body:

mudassir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.