ETV Bharat / state

کوویڈ-19 کے لیے نو ہزار کروڑ کا مطالبہ

تمل ناڈو نے کوویڈ-19 سے نمٹنے کے لیے مرکزی حکومت سے نو ہزار کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔

ریاست تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ پالانیسوامی
ریاست تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ پالانیسوامی
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 8:12 PM IST

ریاست تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ پالانی سوامی نے مرکزی حکومت سے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے 9000 کروڑ رویے کی گرانٹ طلب کی۔

پالانی سوامی نے مزید کہا کہ گذشتہ مالی سال 2019/20 اور 2020/21 کے تین فیصد کے مالی خسارے کی مجموعی ریاستی گھریلو مصنوعات (جی ایس ڈی پی) کے بعد مارچ میں ہی مودی حکومت سے تعاون کی اپیل کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ چنئی میں لاک ڈاؤن کا معاشی اثر بہت شدید ہونے کا امکان ہے، وزیراعلی کے پی پالانی سوامی نے ہفتے کے روز وزیراعظم نریندر مودی کو بتایا اور کورونا وائرس اور اس کے نتیجے میں ہونے والی لڑائی کے خاتمے کے لیے 9000 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا۔

پالانی سوامی نے مودی کو لکھے گئے ایک خط میں کہا کہ تمل ناڈو سمیت متعدد ریاستی حکومتوں نے امدادی پیکیجز کا اعلان کیا ہے، جن کو 'پردھان منتری غریب کلیان یوجنا' سے پورا کیا گیا ہے۔

ریاست تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ پالانیسوامی نے مرکزی حکومت سے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے 9000 کروڑ روپے کی گرانٹ طلب کی

انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مزید امدادی اقدامات کی ضرورت ہوگی، اور صحت کے انفراسٹرکچر اور طبی سامان کی فراہمی کے لیے خاطر خواہ اخراجات بھی کرنے کی ضرورت ہوگی۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ آخر کار معیشت کو بحال کرنے کے لیے مختلف شعبوں کی ترقی کے راستے پر واپس آنے اور سرمایہ کاری کی طلب کو تیز کرنے کے لیے بھی اقدامات کرنے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ 'اس لاک ڈاؤن کا معیشت پر بہت خراب اثر ہوگا'۔

پالانی سوامی نے کہا کہ 'اس طرح کے مشکل اوقات کو شامل کرتے ہوئے غیر روائتی اقدامات پر زور دیا گیا، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ معیشت کی بحالی ہو اور روایتی معیشت کو پٹری پر لایا جاسکے۔

ان حالات میں انہوں نے کہا کہ 'میں حکومت ہند سے گذارش کرتا ہوں کہ ریاستی حکومتوں کے اضافی قرضے لینے کی اجازت دینے کے علاوہ کم سے کم ایک لاکھ کروڑ روپے کی مجموعی رقم کوروناوائرس سے لڑنے کے لیے اور اس سے بچاؤ کے لیے انھیں دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.