ETV Bharat / state

تمل ناڈو میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ - تمل ناڈو میں اس وبا کے 2.28 لاکھ مریض

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں تمل ناڈو میں اس وبا کے 2.28 لاکھ مریض ہوگئے ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں تمل ناڈو میں اس وبا کے 2.28 لاکھ مریض ہوگئے ہیں

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 10:28 PM IST

ریاست تمل ناڈو میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کا خطرہ مسلسل بڑھتا ہی جارہا ہے، اور ریکارڈ 6993 معاملے سامنے آنے کے بعد منگل کے روز متاثرین کی تعداد 2.28 لاکھ کے قریب پہنچ گئی، لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ صحتیاب ہونے والوں کی شرح میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔

ریاست میں متاثرین مریضوں کی صحتیاب کی شرح آج کم ہوکر 73.32 فیصد رہی۔ شرح اموات کم ہو کر 1.63 فیصد ہوگئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں متاثرین کی تعداد 227688 ہوگئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں تمل ناڈو میں اس وبا کے 2.28 لاکھ مریض ہوگئے ہیں
عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں تمل ناڈو میں اس وبا کے 2.28 لاکھ مریض ہوگئے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 88 مزید افراد کی موت کےساتھ یہ تعداد 3659 ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس دوران 4707 مریض ٹھیک ہوئے ہیں اور صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 166956 ہوگئی ہے۔

ریاست میں فی الحال 57073 معاملے ہیں جو پیر کے روز 54896 تھے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس سے متاثرین معاملے میں تمل ناڈو ملک میں مہاراشٹر کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.