ETV Bharat / state

چنئی کسٹم نے نشہ آور گولیاں ضبط کیں - دہلی سے کسٹم ترجمان

چنئی ایئر کسٹم نے نیدر لینڈ اور جرمنی سے آئے چار پارسل کو ضبط کر کے اس میں سے 276 ایم ڈی ایم اے پِلس اور7 گرام ایم ڈی ایم اے مواد ضبط کیا ہے جس کی قیمت 9 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔

چنئی کسٹم سیزڈ منشیات کی پِلس
چنئی کسٹم سیزڈ منشیات کی پِلس
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 2:15 PM IST

دہلی سے کسٹم ترجمان کے ذریعہ دی گئی معلومات کے مطابق چنئی کے فورین پوسٹ آفس پر جرمنی اور نیدرلینڈس سے آئے چار پارسل میں چنئی کسٹم حکام کو منشیات رکھنے کا شبہ تھا، جس کے بعد افسران نے چاروں پارسل کو کھول کر دیکھا۔ جس کے بعد پارسل کھولنے پر ایک پارسل سے 100 لال رنگ اور 50 نیلی ایم ڈی ایم اے پِلس کو برآمد کیا گیا۔ جس میں 224 ملی گرام ایم ڈی ایم اے مواد پایا گیا، جبکہ نیلے رنگ کی پِلس سے 176 ملی گرام ایم ڈی ایم اے مواد پائے گئے۔

وہیں دوسرے پارسل میں 7 گرام ایم ڈی ایم اے مواد کا ایک کرسٹل بر آمد ہوا۔

چنئی کسٹم سیزڈ منشیات کی پِلس

نیدرلینڈس کے دونوں پارسلوں سے ایک ہی پارسل میں 100 ایم ڈی ایم اے پِلس کو برآمد کیا گیا، جبکہ دوسری پارسل سے 261 پِلس میں کل 548 گرام ایم ڈی ایم اے مواد برآمد کی گئیں۔

چنئی کسٹم سیزڈ منشیات کی پِلس
چنئی کسٹم سیزڈ منشیات کی پِلس

وہیں ان چاروں پارسلوں کی جانچ پڑتال کے بعد کسٹمز نے این ڈی پی ایس ایکٹ 1985 کے تحت کل 276 ایم ڈی ایم اے پِلس اور 7 گرام ایم ڈی ایم اے کرسٹل کو ضبط کیا ہے۔

اسی دوران ان پارسلوں پر لکھا ہوا پتہ چیک کرنے کے بعد کسٹم حکام نے دو افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔ فی الحال ان سے ابھی بھی پوچھ گچھ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.