تمل نادو کے مدورائی میں آج صبح طلبا اسکول جارہے تھے کہ تبھی یہ بس حادثہ کا شکار ہوگئی، موقع واردات کی ویڈیو کے مطابق بس سڑک پر پھسلتے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔
زخمی طلبا مدورئی کے میلور اور تربووانم سے ہیں، ان کا مدورائی راجاجی گورنمنٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔
اس معاملے پر تربووانم پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔