ETV Bharat / state

فائرنگ سے زخمی نوجوان کی دو ماہ بعد موت

سکمز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق خان نے ای ٹی وی بھارت کو مذکورہ نوجوان کی موت کی تصدیق کی۔

died
موت
author img

By

Published : Jan 27, 2021, 11:47 AM IST

گزشتہ برس دسمبر میں سرینگر کے صورہ علاقے میں گولیوں سے زخمی ہوئے نوجوان نادف حنیف خان کی سمکز ہسپتال میں دو ماہ کے بعد موت ہو گئی۔

پولیس کے مطابق نادف خان پر گزشتہ برس 31 دسمبر کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے صورہ میں اپنے رہائش گاہ کے نزدیک گولیاں چلائی تھیں، جس سے وہ شدید زخمی ہوئے تھے۔ان کو زخمی حالت میں سکمز صورہ ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں وہ دو ماہ کے بعد انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑھیں: عسکریت پسندوں کے حملے میں چار فوجی جوان زخمی

سکمز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق خان نے ای ٹی وی بھارت کو مذکورہ نوجوان کے موت کی تصدیق کی۔ پولیس کے مطابق انہوں نے اس معاملے میں مقدمہ درج کیا ہے اور تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.