ETV Bharat / state

سرینگر: نامعلوم بندوق برداروں نے ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا - urdu news

گزشتہ روز بھی شہر کے نوگام علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک پولیس آفیسر کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا۔

گولی مار کر ہلاک کر دیا
گولی مار کر ہلاک کر دیا
author img

By

Published : Jun 23, 2021, 8:58 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے حبہ کدال علاقے میں بدھ کے روز نامعلوم بندوق بردروں نے ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

ایک سینئر پولیس آفیسر نے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا 'آج شام تقریباً 8 بجے نامعلوم بندوق برداروں نے ایک دکاندار کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ 25 برس کے اس نوجوان کی شناخت عمر احمد کے طور پر ہوئی ہے'۔

اُن کا مزید کہنا تھا 'نوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہو گیا'۔

یہ بھی پڑھیے
شوپیان تصادم ختم، ایک عسکریت پسند ہلاک

داری اثنا پولیس نے اس حوالے سے معاملہ درج کر کہ تحقیقات شروع کر دی ہے۔ واضع رہے کہ گزشتہ روز بھی شہر کے نوگام علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک پولیس آفیسر کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.