سرینگر میں نگین کلب کے نزدیک ایک نجی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی Srinagar Road Accidentجس میں سوار ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع Youth Died in Road Accidentہو گئی۔
فوت ہوئے نوجوان جس شناخت آصف احمد سلطان کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس نے اس ضمن Road Accident in Srinagarمیں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔