ETV Bharat / state

عالمی امن کانفرنس سرینگر میں منعقد ہوگی

author img

By

Published : Apr 15, 2021, 6:30 PM IST

شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سنٹر سرینگر میں رواں ماہ کی 18 تاریج کو عالمی امن کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس میں مختلف شعبوں میں بہترین خدمات انجام دینے والے افراد کو ایواڈز سے نوازا جا رہا ہے۔

عالمی امن کانفرنس سرینگر میں منعقد ہوگی
عالمی امن کانفرنس سرینگر میں منعقد ہوگی

اس کانفرنس کا اہتمام ورلڈ بُک آف سٹار ریکارڈس اور اندور کے ایک غیر سرکاری آیورویدک ادارے کے باہمی اشتراک سے رہا ہے۔ اس بات کی جانکاری کانفرنس کے منتظمیں نے جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

عالمی امن کانفرنس سرینگر میں منعقد ہوگی
انہوں نے کہا کہ اس امن کانفرنس میں ملک کے مخلتف ریاستوں سے آئے ہوئے مہمان شرکت کررہے ہیں۔
تقریب میں صحت، تعلیم، ٹیکانالوجی اور زرعی شعبے میں اپنی بہترین خدمات دے چکے افراد کی حوصلہ افزائی کی جا جائے گی۔
منتظمین نے کہا کہ اس امن کانفرنس کے دوران وادی کشمیر کے کئی افراد کی بھی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
منتظمین کا کہنا ہے اگرچہ ادارے کی جانب اس طرح کی تقریبات ہر سال منعقد کی جاتی ہیں وہیں، آج کی تقریب منعقد کرنے کی خاطر جموں و کشمیر کا انتخاب کیا گیا یے کیونکہ جموں وکشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد حالات تبدیل ہو رہے ہیں۔
دوسری جانب اندور کا آیورویدک غیر سرکاری ادارہ امن پیغام کے طور یہاں کے پڑے لکھے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔
اتوار کو منعقد ہونے والی عالمی امن کانفرنس میں جموں وکشمیر کے لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سنئیر رہنما غلام نبی آزاد، بی جے پی کے سنئیر رہنما کویندر گپتا اور ایل جی کے مشیر فاروق خان کے علاوہ دیگر اہم شخصیات بھی شرکت کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.