ETV Bharat / state

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن سے ’اسٹیٹ‘ کا لفظ حذف - جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن

محکمہ داخلہ نے ’جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن‘ سے لفظ ’اسٹیٹ‘ کو حذف کرنے سے متعلق حکمنانہ جاری کیا ہے۔

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن سے ’اسٹیٹ‘ کا لفظ حذف

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 8:54 PM IST

’’جموں و کشمیر اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن‘‘ کو نئے حکمنامے کے تحت اب ’’جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن‘‘ سے موسوم کرنے سے متعلق جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے حکمنامہ جاری کیا ہے۔

حکمنامے میں ادارے کے سبھی متعلقہ شاخوں کو مستقبل میں ’جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن‘ کا نام استعمال کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن سے ’اسٹیٹ‘ کا لفظ حذف
بورڈ آف اسکول ایجوکیشن سے ’اسٹیٹ‘ کا لفظ حذف

حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’خلاف ورزی کی پاداش میں سخت کارروائی انجام دی جائے گی۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.