ETV Bharat / state

Wild Life Casual laborers Protest In Lalchowk: عید کے موقع پر وائلڈ لائف کیجول لیبرزکا سرینگر میں احتجاج

برصغیر میں آج عید الفطر منائی گئی ہے۔وہیں جموں و کشمیر میں بھی یہ تہوار تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔ اس دوران آج گھنٹہ گھر لال چوک سرینگر کے سامنے وائلڈ لائف کیجول لیبر ایسوسی ایشن کے کارکنوں نے اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا۔Wild Life Casual laborers Protest In Lalchowk

wild-life-casual-labore-association-protest-at-ghanta-ghar-srinagar-against-administration
عید کے موقع پر وائلڈ لائف کیجول لیبر ایسوسی ایشن کا گھنٹہ گھر سرینگر میں احتجاج
author img

By

Published : May 3, 2022, 8:25 PM IST

Updated : May 4, 2022, 1:20 PM IST

سرینگر:جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج وائلڈ لائف کیجول لیبرس ایسوسی ایشن کے کارکنوں کی طرف سے تاریخی گھنٹہ گھر سرینگر کے سامنے اپنی مانگوں کو لیکر جم کر نعرے بازی کی گئی۔Wild Life Casual laborers Protest In Lalchowk

ید کے موقع پر وائلڈ لائف کیجول لیبر ایسوسی ایشن کا گھنٹہ گھر سرینگر میں احتجاج

تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف محکمے میں کام کررہے کیجول لیبررس نے آج عیدالفطر کے موقع پر سرینگر کے تاریخی گھنٹہ گھر کے سامنے اپنی مانگوں کو لیکر انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔اس دوران مذکورہ لیبررس نے احتجاج کے طور پر اپنے کپڑے اتارے۔

احتجاجیوں نے محکمہ سے وابستہ کچھ افسران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں ایل جی کی طرف سے یومیہ اجرت 275 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دیا گیا تاہم محکمے کی جانب سے اس حکمنامے کو آج تک منظور نہیں کیا گیا۔ انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کے افسران اس آرڈر کو زمینی سطح پر لاگو نہیں کررہے ہیں۔ احتجاجیوں نے چیف وارڈن اور ایل جی انتظامیہ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : May 4, 2022, 1:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.