ETV Bharat / state

Weather to Remain Dry on Eidul Fitr in kashmir: عید کے روز کشمیر میں موسم خشک رہنے کا امکان - کشمیر میںمنگل تک مجموعی طور موسم خشک

محکمہ موسمیات نے کشمیر میں عید کے روز مجموعی طور موسم خشک رہنے جب کہ 4 اور 5 مئی کو بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ Weather To Remain Dry on Eidul Fitr in kashmir

Weather to remain Dry on Eidul Fitr in kashmir: عید کے روز کشمیر میں موسم خشک رہنے کا امکان

author img

By

Published : May 2, 2022, 3:25 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر میں منگل تک مجموعی طور موسم خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ 4 اور 5 مئی کو کہیں کہیں ہلکی اور بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ایک بیان میں جموں و کشمیر اور لداخ میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران خشک اور گرم موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ Weather to remain Dry on Eidul Fitr in kashmir

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اتوار کی سہ پہر 4 بجے سری نگر میں درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ اورجموں شہرمیں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو ہفتہ کے مقابلے میں زیادہ تھا۔ محکمہ موسمیات نے مزید معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سرینگر میں ہفتہ اور اتوارکی درمیانی شب کم سے کم درجہ حرارت 11.8 ڈگری سینٹی گریڈ، سیاحتی مقامات گلمرگ اورپہلگام میں درجہ حرارت بالترتیب 6.7 ڈگری سینٹی گریڈ اور 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ Kashmir Night Temperature

جموں شہر میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کم سے کم درجہ حرارت 26.7 ڈگری، کٹرہ میں 23.2، بٹوٹ میں 14.7، بانہال میں 10.4 اور بھدرواہ میں10.2 درجہ حرارت درج کیا گیا۔

مزید پڑھیں: Pleasant Weather in Kashmir, Farmers Happy: معتدل درجۂ حرارت سے کسانوں کو بہتر فصل کی امید

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.