ETV Bharat / state

'بیرونی لوگوں کو جموں و کشمیر میں ملازمت نہ دی جائے' - جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ واپس

کانگرس کے سینئر رہنما اور جموں وکشمیر کی نئی انچارج رجنی پاٹل نے کہا کہ جموں و کشمیر میں باہر کے لوگوں کو نوکریاں نہیں دی جانی چاہیے۔

جموں وکشمیر کی نئی انچارج رجنی پاٹل
جموں وکشمیر کی نئی انچارج رجنی پاٹل
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 8:21 PM IST

Updated : Oct 12, 2020, 11:09 PM IST

سرینگر میں کانگرس دفتر میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'کانگریس کا مطالبہ ہے کہ جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ واپس دیا جانا چاہیے اور اس کے لیے پارٹی آخری سانس تک جد و جہد جاری رکھے گی-'

کانگرس کے سینئر لیڑر اور جموں وکشمیر کی نئی انچارج رجنی پاٹل
انکا کہنا تھا کہ دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں صوبے میں بھی لوگوں میں کافی غصہ پایا جارہا ہے- سابق وزیر اور کانگریس کی سینئر لیڈر رجنی پاٹل 22 ستمبر کو جموں و کشمیر انچارج منتخب کیا گیا جس کے بعد وہ گزشتہ تین دنوں سے جموں و کشمیر کے دورے پر آئی ہوئی ہیں-

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیر شریف نیاز کا انتقال

انہوں نے جموں اتوار کو کارکنان اور لیڈران سے ملاقات کی اور آج وہ وادی کشمیر کے دو روزہ دورے پر آئی ہوئی ہیں- انہوں نے آج کانگریس کے سرینگر پارٹی دفتر میں کارکنان سے خطاب کیا اور اس سے قبل کارکنان نے ان کا استقبال کیا-

اس دوران انہوں نے بتایا کہ پارٹی میں کوئی گروہ بندی نہیں ہے، ہم کانگریس پارٹی کے سچے سپاہی ہیں، ہم چاہتے تھے کہ اے آئی سی سی حکومت کے خلاف لوگوں میں برہمی کے باوجود اپوزیشن کی حیثیت سے پارٹی کو مضبوط بنانے میں پارٹی قیادت کی ناکامی کے بارے میں سیکھے، ہمیں سبق حاصل کرنا چاہئے تھا لیکن ہم زمین پر ناکام ہوگئے ہیں'

Last Updated : Oct 12, 2020, 11:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.