ETV Bharat / state

بنگلہ دیش میں درماندہ طلبا نے حکومت کا شکریہ ادا کیا - بنگلہ دیش میں درماندہ طالباء

کورونا وائرس کے پیش نظر بنگلہ دیش میں زیر تعلیم ہزاروں طالباء پھنسے ہوئے تھے جنہیں اب وندے بھارت مشن کے تحت بھارت واپس اپنے گھر لایا جارہا ہے۔‎

بنگلہ دیش میں درماندہ طلبا نے حکومت کا شکریہ ادا کیا

author img

By

Published : May 8, 2020, 11:54 AM IST

جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلباء، کو 'وندے بھارت مشن' کے تحت ڈھاکہ سے واپس لایا جارہا ہے۔

طالباء نے بنگلہ دیش میں قائم بھارتی سفارتخانے کا شکریہ ادا کیا ہے۔

طالباء کا کہنا ہے کہ 'انہیں لاک ڈاؤن کے دوران بنگلہ دیش میں سفارتخانے اور اپنے کالجوں کی طرف سے تمام سہولیات فراہم کی گئیں اور ہم ان سب کے شکر گزار ہیں۔'

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر بنگلہ دیش میں زیر تعلیم ہزاروں طالباء پھنسے ہوئے تھے جنہیں اب وندے بھارت مشن کے تحت بھارت واپس اپنے گھر لایا جارہا ہے۔‎

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.