ETV Bharat / state

سرینگر: 45 سال عمر تک کے افراد کا دوبارہ ویکیسنیشن شروع

لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ دعوی کر رہی ہے کہ وادی میں ویکسین کی بڑی کھیپ کشمیر پہنچی ہے، لیکن سچائی اس کے برعکس ہے۔

Vaccination
ٹیکا کاری
author img

By

Published : May 19, 2021, 10:13 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر انتظامیہ نے دعوی کیا کہ آج سے 45 سال کی عمر تک کے افراد کے لیے دوبارہ ویکسینیشن شروع ہوا۔

ٹیکا کاری

ضلع انتظامیہ نے دعوی کیا ہے کہ یہ ویکسینیشن تیسری مہم کے تحت شروع کی گئی ہے۔

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ انتظامیہ کہہ رہی ہے کہ ہر روز 200 ڈوز لگیں گے لیکن ہسپتال میں محض 100 ڈوز ہی لگائی جا رہی ہیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ دعوی کر رہی ہے کہ وادی میں ویکسین کی بڑی کھیپ کشمیر پہنچی ہے، لیکن سچائی اس کے برعکس ہے۔

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر انتظامیہ نے دعوی کیا کہ آج سے 45 سال کی عمر تک کے افراد کے لیے دوبارہ ویکسینیشن شروع ہوا۔

ٹیکا کاری

ضلع انتظامیہ نے دعوی کیا ہے کہ یہ ویکسینیشن تیسری مہم کے تحت شروع کی گئی ہے۔

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ انتظامیہ کہہ رہی ہے کہ ہر روز 200 ڈوز لگیں گے لیکن ہسپتال میں محض 100 ڈوز ہی لگائی جا رہی ہیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ دعوی کر رہی ہے کہ وادی میں ویکسین کی بڑی کھیپ کشمیر پہنچی ہے، لیکن سچائی اس کے برعکس ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.