اطلاعت کے مطابق یہ حادثہ صبح کے اولین ساعتوں میں پیش آیا ہے۔
اونتی پورہ - سرینگر جموں قومی شاہراہ پر آج صبح قریباً آٹھ بجے سرینگر کی طرف جاری ایک سومو گاڈی زیر نمبر Jk05D. 7648کو مخالف سمت سے آ رہی ہونڈا بیریو نمبر DL4CAW. 2189 کے ساتھ ٹکر ہوئی۔
جسکی وجہ سے سومو میں سوار دو افراد زخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ سومو ڈرائیور حا دثے کے بعد زخمیوں سمیت جاے حادثہ سے فرار ہو گیا ہے۔
زخمیوں کو علاج کے لیے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔