ETV Bharat / state

ٹویٹر نے جموں و کشمیر کے لیفٹینینٹ گورنر کا اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کیا - سماجی رابتے کی ویب سائٹ ٹویٹر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے جموں و کشمیر کے لیفٹینینٹ گورنر منوج سنہا کا آفیشییل اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کیا۔

Monoj Sinha
منوج سنہا
author img

By

Published : May 10, 2021, 7:32 PM IST

Updated : May 10, 2021, 8:29 PM IST

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے جموں و کشمیر کے لیفٹینینٹ گورنر منوج سنہا کا آفیشییل اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کیا۔

Monoj Sinha
منوج سنہا

ٹویٹر نے تاحال ہینڈل کو معطل کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے اور نہ ہے ایل جی کے دفتر کی طرف سے کوئی وضاحت پیش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے مثبت کیسز میں کمی، 3،66،161 نئے معاملے، 3754 اموات

ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ایل جی کے دفتر نے ٹویٹر انڈیا کے ساتھ یہ معاملہ زیر غور لایا ہے اور اکاؤنٹ کو بحال کرنے کی کوشش جاری ہے۔

Last Updated : May 10, 2021, 8:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.