ETV Bharat / state

'وادی میں خوف کا ماحول پید اکرنے کی کوشش کی جا رہی ہے' - CPM

سی پی ایم کے قومی جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے الزام لگایا ہے کہ جموں وکشمیر میں مرکزی حکومت خوف کا ماحول پیداکرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

سی پی ایم کے قومی جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 8:13 PM IST

انہوں نے سوال کیا کہ ہنگامی طورپر 40ہزار فوجیوں کو کشمیر کیوں بھیجا گیا ہے؟انہوں نے آندھراپردیش کے ضلع گنٹور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ باوقارامرناتھ یاتراکو روکنے کی کیا ضرورت تھی؟

یاتریوں، سیاحوں کو کشمیر سے فوری واپس بھیجتے ہوئے اس کے ذریعہ وادی میں حکومت خوف کا ماحول پیداکر رہی ہے۔کشمیر میں کیا ہورہا ہے، اس بات کا جواب وزیراعظم کو ملک کے عوام کو دینا چاہئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.