ETV Bharat / state

Grievances Redressal System for Tourists: سیاحوں کو بہتر سروس فراہم کرنے کے لئے گریونسز ریڈریسل سسٹم قائم - کشمیر سیاحت

سیاحوں کو بہتر سروس کے لیے محکمہ سیاحت نے دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں جس میں ؎سنٹرل سطح کی ٹیم میں محکمے کے اعلی سطح کے افسران ہوں گے جو کہ سیاحوں کو فراہم کی جارہی سروسز کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیں گے وہیں دوسری سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو فراہم کردہ سروسز ،ریٹ لسٹ اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیتی رہے گی۔

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 8:06 PM IST

کشمیر کے سیاحتی محکمہ نے سیاحوں کے لئے ٹو لیول گریونسز ریڈریسل سسٹم قائم کیا ہے،Two Level Grievances Redressal System ناظم سیاحت (کشمیر) جی این ایتو نے کہا ہے کہ اس نظام سے سیاحوں کو بہتر سروس ملے گی جبکہ ان کی مشکلات کا بھی موقع پر ہی ازالہ ہوگا۔ Tourism Department Kashmir introduces Two Level Grievances Redressal Systemانہوں نے کہا کہ اس نظام کو متعارف کرنے کے لئے سیاحت کے وابستہ تمام متعلقین کو اعتماد میں لیا گیاہے اور انہیں سیاحوں کو بہتر سروس فراہم کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔

ناظم سیاحت نے کہا کہ سیاحوں کی جانب سے دھوکہ دہی اور اضافی چارجز وصول کرنے کی شکایت ملنے کے بعد چند لوگوں کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔ Grievances Redressal System for Tourists in Kashmirانہوں نے سیاحوں سے کہا ہے کہ ’’کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں سیاح مقامی ٹورسٹ افسر سے رابط قائم کرسکتے ہیں، محکمہ سیاحت سیاحوں کی خدمت کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’’مشاہدے میں آیا ہے کہ سیاحوں کو سروسز فراہم کرنے والے متعلقہ افراد اپنی بہتر سے سروسز بہم رکھے ہوئے ہیں تاہم شکایتی سیل کو قائم کرنے سے اس میں مزید بہتری آئےگی اور اس سے سیاحوں کے پاس شکایت کی کوئی گنجائش نہیں رہے گی۔ Tourism Department Kashmir introduces Two Level Grievances Redressal Systemانہوں نے کہا کہ اس کےلیے دو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جس میں ایک سنٹرل سطح کی ہوگی جس میں محکمے کے اعلی سطح کے افسران ہوں گے جو کہ سیاحوں کو فراہم کی جارہی سروسز کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیں گے وہیں موقع پر شکایت کا ازالہ بھی کریں گے وہیں دوسری تشکیل دی گئی ٹیم وادی کے سیاحتی مقامات پر بھی سیاحوں کو فراہم کردہ سروسز ،ریٹ لسٹ اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیتی رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.