رات 9 بجے تک کی اہم خبریں - مدرس ڈے
ملک اور بیرون ممالک کی بڑی اور اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
Top news
سکیورٹی فورسز کا پونچھ میں 19 ہینڈ گرینیڈ برآمد کرنے کا دعویٰ
دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت
جموں و کشمیر: کورونا کرفیو میں 17 مئی تک توسیع
ممتا بنرجی کی کابینہ میں نئے چہرے نظر آ سکتے ہیں
مدرس ڈے پر کھلاڑیوں کی مبارکباد
پٹنہ: ہسپتال کے کوڑے میں پڑے ہیں 36 نئے برانڈ کے سلنڈرز
'ملک کو پی ایم ہاؤس نہیں آکسیجن چاہیے'
عوامی رائے ملنے پر دہلی میں لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع