رات 9 نو بجے تک کی اہم خبریں
ملک اور بیرون ممالک کی بڑی اور اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
top news
جنگلاتی اراضی پر بھنگ کی کاشت کا الزام، 47 افراد کے خلاف مقدمہ درج
سوپور میں پانی کی قلت: محکمہ جل شکتی کے خلاف خواتین کا احتجاج
کشمیر میں آباد پشتونوں کی افطاری کا منفرد انداز
'لاک ڈاون سے غریب طبقے کی پریشانیاں بڑھ جاتی ہیں'
'جموں و کشمیر میں آکسیجن کی کوئی قلت نہیں'
بھارتی فضائیہ کے فلائٹ کمانڈر پر جنسی ہراسانی کا الزام
پلوامہ: 'کورونا مریضوں کے لیے آکسیجن وافر مقدار میں موجود'
اے ایم یو: آکسیجن پلانٹ کے لئے 1.41 کروڑ کی منظوری
کورونا بحران کے دوران برطانیہ سے طبی امداد بھارت پہنچی
آسٹریلیا نے 15 مئی تک بھارت سے مسافروں کی پروازوں پر عائد کی پابندی
کورونا وائرس نوٹس کے معاملے میں جےدیپ گپتا اور میناکشی اروڑہ 'رفیق عدالت' نامزد
بانڈی پورہ: 'ووٹ ڈالنے کے باوجود ہمارے علاقے کو نظر انداز کیا جا رہا ہے'