چار بجے تک کی اہم خبریں - IGP Kashmir on Srinagar attack
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
top news jammu and kashmir
سرینگر میں فائرنگ، دو فوجی اہلکار ہلاک
ایچ ایم ٹی حملے میں تین عسکریت پسند ملوث: آئی جی پی کشمیر
انٹرنیٹ پر پابندی، بی جے پی اور کانگریس کے درمیان تکرار
پی ڈی پی کے تین رہنماؤں نے پارٹی سے استعفیٰ دیا
میرا ڈونا کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت
ہمارے پاس الیکشن جیتنے کے لئے کافی ثبوت ہیں: ٹرمپ
صومالیہ میں سی آئی اے افسر کی موت
'حکومت کی سبسڈی اسکیم محض فریب'
Last Updated : Nov 26, 2020, 4:21 PM IST