دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - جموں و کشمیر، ملک نیز بیرون ملک
جموں و کشمیر، ملک نیز بیرون ملک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
سرینگر: گزشتہ 30 برس کے مقابلے سب سے کم درجہ حرارت
وادی میں ریکارڈ توڑ سردی، بڈگام میں پارہ منفی نو سے تجاوز
بالی ووڈ کے معروف فلم سازوں نے پہلگام کا دورہ کیا
اننت ناگ میں جیش ماڈیول کا پردہ فاش، دو گرفتار
نریش ٹکیٹ کا مرکز و ریاستی حکومتوں کو انتباہ
صحافی مندیپ پنیا کو دہلی پولیس نے رہا کیا
سورو گنگولی ہسپتال سے ڈسچارج
جئے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب
اداکار سونو سود نے کراؤڈ فنڈنگ کی اپیل کی
شوٹنگ کے دوران اداکارہ منی بھٹاچاریہ زخمی