ETV Bharat / state

Residential Houses Collapsed in Srinagar: سرینگر میں تین رہائشی مکان زمین بوس - Three Residential Houses Collapsed in Nowhatta

سرینگر کے شہر خاص میں دیر رات گئے اچانک تین مکانوں کے زمین بوس Residential Houses Collapsed in Srinagar ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

Three residential houses collapse in Nowhatta*

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 2:08 PM IST

سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں اُس وقت خوف و ہراس کا ماحول پھیل گیا جب تین مکان اچانک زمین بوس ہو گئے تاہم ڈھانچوں میں رہائش پذیر افراد معجزاتی طور بچ نکلے۔

سرینگر میں تین رہائشی مکان زمین بوس

مقامی باشندوں نے بتایا کہ سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کے قریب رہائش پذیر تنویر احمد نام کے ایک شخص کا مکان اچانک زمین بوس ہو گیا جس کی زد میں آکر دو دیگر مکان بھی زمین بوس Residential Houses Collapsed in Nowhatta ہوگئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مکان زمین بوس ہونے کے فوراً بعد مقامی باشندوں نے راحت و بچاؤ کی کارروائی شروع کی اور مکینوں کو بحفاظت نکلانے میں کامیاب رہے Residents Escape Unhurt۔

واقعے کے بعد مقامی پولیس نے حادثے کی جگہ کا معائنہ کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.