ETV Bharat / state

انتظامیہ کے خلاف احتجاج - حلقہ کے قیام پر اعتراض

اسکرال کُپواڑہ ضلع کے سرحدی علاقے مھچل کے لوگوں نے آج کپواڑہ میں انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

people of Masil border area
انتظامیہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 10:22 PM IST

لوگوں نے انتظامیہ پر یہ الزام عائد کیا ہےکہ سرحدی علاقے مھچل کو کلاروس حلقہ کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔

انتظامیہ کے خلاف احتجاج

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ فیصلہ پر نظر ثانی کریں ۔اس دوران کپواڑہ کے دوسرے علاقے کے لوگوں نے بھی حلقہ کے قیام پر اعتراض کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.