ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: نجی اسکولوں میں ٹرانسپورٹ فیس کا معاملہ

author img

By

Published : Mar 10, 2021, 10:16 AM IST

نجی اسکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کے لئے ماہانہ ٹیوشن فیس کا تعین کرنے کے لئے قائم کمیٹی کی جانب سے تمام نجی اسکولوں کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ ٹرانسپورٹ سروس کی بحالی کے بارے میں متعلقہ تفصیلات سے آگاہ کریں۔

جموں و کشمیر: نجی اسکولوں میں ٹرانسپورٹ فیس کا معاملہ
جموں و کشمیر: نجی اسکولوں میں ٹرانسپورٹ فیس کا معاملہ

فکزیشن کمیٹی نے پرائیوٹ اسکولوں کے منتظمین سے کہا ہے کہ وہ ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل سے متعلق دستاویزات اور تفصیلات فراہم کریں۔ وہیں کمیٹی نے نجی اسکول انتظامیہ سے کہا کہ متعلقہ دستاویزات اور معاون تفصیلات فراہم کی جائیں تاکہ نجی اسکولوں میں زیر تعلیم ہزاروں طلبا و طالبات کے لئے ٹرانسپورٹ سہولیات کے سلسلہ میں جاری تعطل کو سلجھانے کے لئے مدد مل سکے۔

واضح رہے کہ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے حال ہی میں کہا تھا کہ اگر سرکار آنے والے 15 دنوں کے اندر اندر نجی اسکولوں کی بس فیس اور اسکول ٹرانسپورٹ سے متعلق کوئی لائحہ عمل مرتب نہیں کرے گی تو پھر تمام نجی اسکول اپنی اپنی بسوں کو انتظامیہ کے حوالے کر دے گی۔

ایسوسی ایشن کے صدر جی این وار نے کہا تھا کہ نجی اسکول انتظامیہ پہلے ہی مالی دشواریوں سے گزر رہے ہیں۔ وہیں اب دوسری جانب بسوں کا پرمٹ، انشورنس اور ٹوکن وغیرہ کے اضافی بوجھ سے مزید پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

اس صورتحال کے بیچ سرکار کو چاہیے کہ نجی اسکولوں کے ٹرانسپورٹ سے متعلق جلد کوئی حتمی فیصلے لے بصورت دیگر سرکار اپنے طور پر بچوں کے لئے ٹرانسپورٹ سہولیات کا بندوبست از خود کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.