ETV Bharat / state

سرینگر شہر کے بیچوں بیچ ایک مشتبہ باکس برآمد

author img

By

Published : Jun 7, 2021, 9:39 PM IST

سرینگر میں پیر کے روز شہر کے بیچوں بیچ ایک مشتبہ باکس پایا گیا جس کے بعد لوگوں میں خوف و حراس کا ماحول دیکھنے کو ملا۔

سرینگر شہر کے بیچوں بیچ ایک مشتبہ باکس پایا گیا

پولیس کے مطابق 'شہر کے کرن نگر علاقے میں واقع سرینگر میونسپل کارپوریشن دفتر کے گیٹ پر مشتبہ باکس ملا جس کے بعد علاقے میں خوف کی لہر پھیل گئی'۔

جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا۔ مشتبہ باکس کو پولیس نے اپنے تحویل میں لیا اور مزید تحقیقات جاری ہے۔'

قابل ذکر ہے کہ کرانگر علاقے میں پولیس کے بھی اہم دفتر واقع ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے شہر کے چھنا پورا علاقے میں آئی ای ڈی برآمد کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.