ETV Bharat / state

مواصلاتی نظام کی بحالی کے لیے مرکز کو نوٹس - دفعہ 370 کی منسوخی کے متعلق دائر کردہ عرضی

جموں و کشمیر کے ہسپتالوں اور طبی مراکز میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور لینڈ لائن فون کی بحالی سے متعلق عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکز کو نوٹس بھیجا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 12:50 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:02 PM IST

اطلاعات کے مطابق 11 سمتبر کو ڈاکٹر سمیرکول اور سلیم جہانگیر نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ہسپتالوں، طبی مراکز اور ڈاکٹر و دیگر طبی عملے کے موبائیل فون سروس کو بحال کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔
آج اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں سماعت کرتے ہوئے مرکز کو نوٹس بھیجا۔
اس کے علاوہ معتدد عرضیوں پر سماعت کی گئی۔

واضح رہے کہ یکم اکتوبر سے عدالت اعظمیٰ نے دفعہ 370 کی منسوخی کے متعلق دائر کردہ عرضیوں کی سماعت ہوگی۔ عدالت نے تمام عرضیوں کو آئینی بینچ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.