ETV Bharat / state

Har Ghar Tiranga Campaign: ہر گھر ترنگا کے لیے طلبا سے پیسہ وصولی پر انتظامیہ کی شدید تنقید - ہر گھر ترنگا لہرانے کی مہم

انتظامیہ کی جانب سے 'ہر گھر ترنگا" لہرانے کی مہم Har Ghar Tiranga Campaign پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ وادی میں انتظامیہ کی اس ہدایت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ عوام کو گھروں پر پرچم لہرانے پر مجبور نہ کرے۔ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ انتظامیہ کے اس برتاؤ سے ایسا لگ رہا ہے کہ وہ کشمیر پر قبضہ کر رہے ہیں۔ جموں و کشمیر ٹیچرز فورم کے چئیرمین رفیق راتھر نے اس ضمن میں کہا کہ طلبا و عملے سے پرچم کے لیے پیسے کی ادائیگی کی ہدایت کیوں دی جارہی ہے۔ J&K Leaders on Har Ghar Tiranga Campaign

Har Ghar Tiranga Campaign
ہر گھر ترنگا کے لئے طلبا سے پیسہ وصولی پر انتظامیہ کی شدید تنقید
author img

By

Published : Jul 24, 2022, 10:59 PM IST

سرینگر: صوبہ کشمیر میں انتظامیہ کی جانب سے 'ہر گھر ترنگا" لہرانے کی مہم پر تنازع شروع ہو گیا ہے، جب محکمہ تعلیم نے کئی افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ سرکاری اسکولوں کے طلباء و عملے سے پرچم خریدنے کے لیے بیس روپے ادا کرائیں۔ محکمہ تعلیم کے چیف ایجوکیشن افسران نے وادی کے اضلاع میں تمام اسکولوں کے پرنسپلز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ہر طالب علم اور عملے سے بیس روپے جمع کروائیں۔ Har Ghar Tiranga Campaign

یاد رہے کہ ایل جی انتظامیہ نے یوم آزادی کے تقریبات کے سلسلے میں 13 تا 15 اگست تک 'ہر گھر ترنگا' مہم چلانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت لوگوں کو اپنے گھروں کے اوپر پرچم لہرانا ہوگا۔ صوبہ کشمیر کے کمشنر پی کے پولے نے کہا کہ انتظامیہ لوگوں کے لیے پرچم دستیاب رکھے گا اور وہ اس کو انتظامیہ سے خرید سکتے ہیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو یہ رضاکارانہ طور پر کرنے کو کہا گیا ہے اور انتظامیہ ان کو مجبور نہیں کرے گی۔Har Ghar Tiranga Campaign

Har Ghar Tiranga Campaign
ہر گھر ترنگا کے لئے طلبا سے پیسہ وصولی پر انتظامیہ کی شدید تنقید

وادی میں انتظامیہ کے اس ہدایت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ عوام کو گھروں پر پرچم لہرانے پر مجبور نہ کرے۔ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ انتظامیہ کے اس برتاؤ سے ایسا لگ رہا ہے کہ وہ کشمیر پر قبضہ کر رہے ہیں۔ جموں و کشمیر ٹیچرز فورم کے چئیرمین رفیق راتھر نے اس ضمن میں کہا کہ طلبا و عملے سے پرچم کے لیے پیسے کی ادائیگی کی ہدایت کیوں دی جارہی ہے۔ J&K Leaders on Har Ghar Tiranga Campaign

یہ بھی پڑھیں:

Mehbooba Mufti Reaction on Har Ghar Tiranga: ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں ہر برس یوم آزادی پر سرکاری ملازمین دفاتر میں پرچم کشائی کرتے ہیں تاہم طلبا و عملے سے پیسہ کی ادائیگی کھبی نہیں ہوتی تھی۔ آج ضلع اننتناگ کے بجبہاڑہ قصبے میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے دکانداروں کو متنبہ کیا گیا کہ وہ متعلقہ دفتر میں پرچم کے لیے بیس روپے ادا کریں۔ انتظامیہ کے ان حکمناموں کی سوشل میڈیا پر بھی تنقید کی جارہی ہے۔J&K Leaders on Har Ghar Tiranga Campaign

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.